پاکستان کے کل کی خاطر

نوجوانوں کے مستقبل کی خاطر

بچوں کی یکساں تعلیم کی خاطر

عورت کی تعظیم کی خاطر

ملک میں صحت عام کی خاطر

مافیاؤں کے انجام کی خاطر

مزدور طبقے کے روزگار کی خاطر

تاجر اور صنعتکار کی خاطر

ناداروں کے لیے چھت کی خاطر

سب کے اپنے گھر کی خاطر

دیرینہ مسائل کے حل کی خاطر

حق دار خواتین کے حقوق کی خاطر

عوام کی غربت سے نجات کی خاطر

میں بھی عمران خان ہوں