دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط
کرپشن کے خاتمے، قانون کی بالادستی اور
سب کے لیے یکساں نظام کی تحریک کا نام
عمران خان



جو وزارت عظمی سے پہلے بھی اسی مشن کا داعی تھا
جو حلف اٹھانے کے بعد بھی اپنے عہد پر قائم ہے۔



جس کی بدولت قوم کولٹیروں سے نجات ملی؛
تیسری قوت بن کر جس نے سیاست کو آزادی دی
اور نئے پاکستان کے تصور سے امید کا دیا پھر سے روشن کیا۔



اب، جبکہ بدلتے نظام کی بدولت پاکستان
صحیح سمت پے گامزن ہے،
تبدیلی خراج لے چکی۔۔۔ اب اچھے دنوں کی آمد ہے



وقت کا یہی تقاضا ہے، قوم کی یہی ضرورت ہے پاک وطن کے کل کی خاطر

میں بھی عمران خان ہوں